At Your Servis - Pakistani Politics, Sports, Education, Entertainment

Home Talk Shows Live Streaming Latest News Pakistan Gallery Sports Contact US Privacy Policy
Latest Story
کراچی میں ایسا کام کریں گے کہ آئندہ بارش میں کم سے کم نقصان ہو، چیئرمین این ڈی ایم اے       
چیئرمین این ڈی ایم اے محمدافضل نے کہا ہے کہ کراچی میں ایسا کام کریں گے کہ شہر میں ہونے والی برسات میں کم سے کم نقصان ہو۔

اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے  انہوں نے کہا کہ کراچی کے مسائل کو سمجھنے کی ضرورت ہے تب ہی یہ حل ہوں گے۔  شہر میں روزانہ 20 ہزار ٹن کچرا پیدا ہوتا ہے جس کو ٹھکانے لگانے کا کوئی انتظام موجود نہیں جبکہ ندی نالوں پر ناجائز تعمیرات ہوچکی ہیں۔

انہوں ںے کہا کہ  کراچی میں ہونے والی بارش سے نقصانات ہوئے جس پر افسوس ہے، کچھ روز پہلے ہونے والی برسات سے چند علاقے متاثر ہوئے۔ اب ہم ایسا کام کریں گے کہ شہر میں ہونے والی بارشوں سے کم سے کم نقصان ہوگا۔ کراچی میں این ڈی ایم اے نے اپنا کام شروع کردیا ہے۔

لیفٹیننٹ جنرل محمد افضل کا کہنا تھا کہ کراچی کے بڑے نالوں کی صفائی کی ذمہ داری این ڈی ایم اے کے سپرد کی گئی ہے، کراچی کے مسائل کو حل کرنے کے لیے وفاقی اور صوبائی حکومتوں کو ایک ساتھ مل کر بیٹھنا ہوگا تاکہ کوئی دیرپا حل نکل سکے کیونکہ وقتی طور پر کیے جانے والے اقدامات سے شہریوں کو ریلیف تو ملے گا مگر مسائل جوں کے توں رہیں گے۔

7 سے 9 اگست تک کراچی میں بارش کا امکان

ان کا کہنا تھا کہ کراچی کے لئے 6 دن بڑ ے اہم ہیں، 7 سے 9 اگست تک بارش کا امکان ہے، اْس کے بعد 15 اگست تک ایک اور کمزور سسٹم حدود میں موجود رہے گا، جو وقتاً فوقتاً برستا رہے گا، اْس کے بعد بارش زیادہ نہیں ہوگی۔

کورونا کی صورت حال

چیئرمین این ڈی ایم اے نے ملک میں کورونا وائرس کے کیسز کی تعداد میں کمی پر اطمینان کا اظہار کیا اور محرم الحرام میں زیادہ احتیاط برتنے کی تجویز دی۔ان کا کہنا تھا کہ لاک ڈاوٴن پر عمل درآمد ہوتو مزید بہتری آئے گی این ڈی ایم اے کے پاس آئندہ  چھ ماہ  کا سامان اور 60 لاکھ ٹیسٹنگ کٹس موجود ہیں ۔

ٹڈی دَل کا خاتمہ کرنے کے لیے 388 مزید اسپرے مشینیں درآمد

این ڈی ایم اے کے چیئرمین  نے مزید کہا کہ ٹڈی دل خاتمے کے اسپرے کیلئے نو جہاز موجود ہیں۔ 20 اگست تک 388 اسپرے مشین آجائیں گی۔

Latest News - تازہ ترین خبریں
Kontol
11 Mths ago - Dawn
طیارہ حادثہ؛پی آئی اے کا جاں بحق افراد کے لواحقین کو1کروڑ فی مسافرادائیگی کااعلان
12 Mths ago - Express
بیروت دھماکے سے لرز اٹھا، 50 ہلاک اور27 سو افراد زخمی
12 Mths ago - Express
اسلام آباد میں بچوں کے گھروں میں کام کرنے پر پابندی عائد
12 Mths ago - Express
سری لنکا میں اسمگلنگ کے الزام میں قید بلی جیل سے فرار
12 Mths ago - Express
جنوبی وزیرستان میں اراضی کے تنازع پر فائرنگ، 3 افراد جاں بحق
12 Mths ago - Express
امریکا کو ٹک ٹاک چرانے نہیں دیں گے اور نہ کسی دباؤ میں آئیں گے، چين
12 Mths ago - Express
دنیا بھرمیں انسانی حقوق کی تنظیموں کا کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کا اعلان
12 Mths ago - Express
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی تسلط کے خلاف آج ’’یوم استحصال‘‘ منایا جائے گا
12 Mths ago - Express
ریسٹورنٹس، شادی ہالز، پارکس اورسیاحت کھولنے کا وقت آگیا ہے، حماد اظہر
12 Mths ago - Express
سندھ مدرستہ یونیورسٹی کے وائس چانسلر کیلئے 3 نام وزیر اعلیٰ کو ارسال
12 Mths ago - Express
کشمیرکل بھی ہمارا تھا آج بھی ہے اور ہماری منزل سری نگرہے، شاہ محمودقریشی
12 Mths ago - Express
لیاری میں سیوریج کا نظام درہم برہم ہونے سےعوام گھروں میں محصور
12 Mths ago - Express
مقبوضہ کشمیر کی صورتحال نہ ختم ہونے والی داستان الم ہے، سابق بھارتی وزیر خزانہ
12 Mths ago - Express
کراچی میں ایسا کام کریں گے کہ آئندہ بارش میں کم سے کم نقصان ہو، چیئرمین این ڈی ایم اے       
12 Mths ago - Express
کورونا وبا؛ کویت کی پاکستان سمیت 31 ممالک کیلیے کمرشل فلائٹس پر پابندی
12 Mths ago - Express
عید کے پہلے روز پنجاب میں 1290 ایکسیڈنٹ رپورٹ، 16 افراد جاں بحق
12 Mths ago - Express
منی لانڈرنگ کیس؛ شریف گروپ کے سی ایف او محمد عثمان گرفتار
12 Mths ago - Express
پشاور چڑیا گھرمیں چار نایاب نسل کے جانوروں کی پیدائش
12 Mths ago - Express
بلوچستان کے ضلع ژوب میں زلزلے کے جھٹکے
12 Mths ago - Express
کانسٹیبل نے بار بارسگریٹ مانگنے والے زیرحراست ملزم پر فائرنگ کردی
12 Mths ago - Express
 بھارتی وزیر داخلہ بھی کورونا وائرس کا شکار، اسپتال میں داخل
12 Mths ago - Express
پاکستان نے دو ماہ قبل ہی کورونا پر 80 فیصد قابو پالیا تھا، امریکی جریدہ معترف
12 Mths ago - Express
پنجاب ہاؤس مری میں یونیورسٹی کے قیام کا نوٹی فکیشن جاری
12 Mths ago - Express
کالعدم تنظیم کے لیے کھالیں اور چندہ جمع کرنے والے 2 دہشت گرد گرفتار
12 Mths ago - Express
کوئی ادارہ کراچی کیلیے کام کرنا چاہے تو خوش آمدید کہیں گے، سعید غنی
12 Mths ago - Express
مسلم لیگ (ن) کے رکن قومی اسمبلی افتخارالحسن انتقال کرگئے
12 Mths ago - Express
حکومتِ پنجاب نےعیدلاضحٰی پر نافذ کیا گیا لاک ڈاؤن ختم کردیا
12 Mths ago - Express
کورونا وبا میں عید قربان پر تمام احتیاطی تدابیر اختیار کی جائیں، وزیر اعظم
12 Mths ago - Express
اس ٹچ اسکرین کو ’ٹچ‘ کرنے کی کوئی ضرورت نہیں
12 Mths ago - Express
یہ مولی نہیں، بلکہ ’’سورج مکھی کھیرا‘‘ ہے!
12 Mths ago - Express
کشمیریوں کی قربانی رنگ لائے گی اور بھارت کو شکست ہوگی،شاہ محمود قریشی
12 Mths ago - Express
بھارت میں سینیٹائزر اور زہریلی شراب پینے سے ہلاکتوں کی تعداد 86 سے ہوگئی
12 Mths ago - Express
پیپلز لبریشن آرمی یوم تاسیس، چینی ڈیفنس اتاشی کا وفد کے ہمراہ آئی ایس پی آر کا دورہ
12 Mths ago - Express
وطن اور خطے کو غیر مستحکم کرنے کے دشمن کے ناپاک عزائم سے واقف ہیں، آرمی چیف
12 Mths ago - Express
کویت نے پاکستان اور بھارت سمیت متعدد ممالک کی پروازوں پر پابندی لگادی  
12 Mths ago - Express
ٹرمپ نے ٹک ٹاک پرپابندی لگانے کا اعلان کردیا
12 Mths ago - Express
مقبوضہ کشمیر میں عید الاضحی پر بھارت کی ریاستی دہشتگردی، نماز اورقربانی پر پابندیاں
12 Mths ago - Express

Waqt News

Sama TV

Sach Tv

ROZE

Public News

PTV Sports

Pak News

News Bulletin

News 1

NEO

JaaG TV

HUM NEWS

GNN

GEO News

Express News

Dunya

Din News

Dawn News

Capital TV

BOL

ARY

Abb Tak

Aap

Aaj TV

92 News

7

24 News