لیاری میں سیوریج کا نظام درہم برہم ہونے سےعوام گھروں میں محصور
پیپلز پارٹی کے گڑھ لیاری میں کئی دنوں سے سیوریج کا نظام درہم برہم ہونے کے باعث عوام گھروں میں محصور ہوگئے ہیں۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق پیپلز پارٹی کے گڑھ اور کراچی کی سب سے پرانی کچی آبادی لیاری میں کئی دنوں سے سیوریج کا نظام درہم برہم ہے، سیوریج لائن کا پانی سڑکوں اور گلیوں میں آنے کی وجہ سے علاقہ مکین گھروں میں محصور ہوکر رہے گئے ہیں۔
جنگ زدہ یمن میں اقوام متحدہ کے ایلچی کی حوثی باغیوں اور اتحادی افواج سے ملاقات
یمن میں خانہ جنگی کے خاتمے کے لیے اقوام متحدہ کے خصوصی مشن کے سربراہ کی موجودگی میں حوثی باغیوں اور اتحادی افواج کے نمائندوں کے درمیان الحدیدہ میں پہلی ملاقات ہو