At Your Servis - Pakistani Politics, Sports, Education, Entertainment

Home Talk Shows Live Streaming Latest News Pakistan Gallery Sports Contact US Privacy Policy
Latest Story
دوسروں كو چور ڈاكو كہنے سے مسائل حل نہیں ہوتے، امیر مقام
پاكستان مسلم لیگ (ن) صوبہ خیبر پختونخوا كے صدر انجینئر امیر مقام کا کہنا ہے کہ دوسروں كو چور ڈاكو كہنے سے مسائل حل نہیں ہوتے بلکہ عملی كام کرکے دکھانے ہوں گے۔

ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ میرے ترقیاتی منصوبوں پر كوئی جتنی بھی تختیاں لگائے مگر وہ اس كا كریڈٹ نہیں لے سكتے كیونكہ سب كچھ عوام كے سامنے ہے، ہم نے جو منصوبے منظور كرائے موجودہ حكومت اس پر تختیاں لگا كر خود كو دھوكا دے رہی ہے۔

امیر مقام نے کہا کہ ہمارے منصوبوں پردوبارہ تختیاں  لگانے والوں كو میاں نواز شریف اور میرا شكریہ ادا كرنا چاہیے کیوں کہ  بغیر مینڈیٹ كےعوام كی جو خدمت ہم نے كی وہ خیبر پختونخوا كی تاریخ كا حصہ بن چكی ہے لہذا حقائق چھپانے اور دوسروں كو چور ڈاكو كہنے سے مسائل حل نہیں ہوتے بلکہ موجودہ نالائق حكومت کو عملی كام كرنے ہوں گے۔

انجینئر امیر مقام كا كہنا تھا كہ چكدرہ تا فتح پور، كالام بحرین سڑكوں سمیت 12 انچ سوئی گیس پائپ لائن ، سوات كے مختلف علاقوں كو گیس كی فراہمی كے منصوبوں  پر موجودہ حكومت اپنی تختیاں  لگا كر دوبارہ افتتاح كر رہی ہے۔ وومن یونیورسٹی سوات كیمپس ،نواز شریف كڈنی ہسپتال جیسے منصوبوں  كو اپنے نام نہیں كرایا جا سكتا۔

Important News - Pakistan
باقاعدہ ورزش موروثی ڈپریشن کو بھی دور کرتی ہے، تحقیق
ایک تحقیقی سروے سے معلوم ہوا ہے کہ روزانہ 35 منٹ کی چہل قدمی یا ورزش موروثی دماغی تناؤ یا ڈپریشن کو بھی دور کرتی ہے خواہ وہ آپ کے بزرگوں کی جانب سے آپ کے جین میں ہی
Dilchas p o Ajeeb
الیکشن کمیشن ارکان کی تقرری پر حکومت اور اپوزیشن کے درمیان ڈیڈلاک برقرار
سندھ اور بلوچستان سے الیکشن کمیشن کے ممبران کی تعیناتی کے حوالے سے حکومت اور اپوزیشن کے درمیان ڈیڈلاک برقرار ہے۔

پارلیمنٹ ہاؤس اسلام آباد میں سندھ اور

Advertisement goes here
Latest News - تازہ ترین خبریں
باقاعدہ ورزش موروثی ڈپریشن کو بھی دور کرتی ہے، تحقیق
8 Mths ago - Express
اب فیس بک پر سروے کے بدلے رقم کمائیں
8 Mths ago - Express
صدر ٹرمپ کی مذاکرات بحالی کی پیشکش پر سوچ کر جواب دیں گے، طالبان
8 Mths ago - Express
آرمی چیف کو توسیع دینے کا فیصلہ وفاق، پارلیمنٹ اور جمہوریت کی فتح ہے، وزیر اعظم
8 Mths ago - Express
سبی کے سٹی تھانے پر دستی بم حملہ
8 Mths ago - Express
ڈالر کی قدر اور سونے کی قیمت مزید گرگئی
8 Mths ago - Express
جیوانی؛ 31 فٹ طویل نایاب بروڈس وہیل مردہ حالت میں ساحل پر مل گئی
8 Mths ago - Express
امریکی کوہ پیما ہزار فٹ کی بلندی سے گر کر ہلاک
8 Mths ago - Express
افغان کسٹم کی ہٹ دھرمی، سیکڑوں ٹرک پاک افغان سرحد پر پھنس گئے
8 Mths ago - Express
اوگرا نے ایل پی جی کی قیمتوں میں اضافہ کردیا
8 Mths ago - Express
دوسروں كو چور ڈاكو كہنے سے مسائل حل نہیں ہوتے، امیر مقام
8 Mths ago - Express
قتل نہیں صرف لاشیں ٹھکانے لگاتا تھا، یوسف ٹھیلے والا اعتراف جرم سے مکر گیا
8 Mths ago - Express
ٹریفک پولیس سے بدتمیزی کرنے والی روپوش خاتون گرفتاری سے بچ نکلنے میں کامیاب
8 Mths ago - Express
مقبوضہ کشمیر میں منظم نسل کشی اور قتل عام جاری ہے، او آئی سی
8 Mths ago - Express
لندن میں چاقو کے وار سے دو افراد ہلاک، حملہ آور مارا گیا
8 Mths ago - Express
نیب کی فضائیہ ہاؤسنگ اسکیم کے خلاف تحقیقات شروع
8 Mths ago - Express
شہباز شریف اور ان کے خاندان کے نام پر رجسٹرڈ و زیر استعمال گاڑیوں کے کاغذات بلاک
12 Mths ago - Express
جنوبی کوریا کی روسی جنگی طیارے پر 300 سے زائد ’ وارننگ شوٹس‘
12 Mths ago - Express
بلاول بھٹو زرداری کا قومی مفادات پر حکومت کی غیرمشروط حمایت کا اعلان
12 Mths ago - Express
حکومتی وفد کی ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی سے ملاقات، تحفظات دور کرنے کی یقین دہانی
12 Mths ago - Express
دورۂ امریکا کا حاصل
12 Mths ago - Express
بورس جانسن برطانیہ کے نئے وزیراعظم منتخب
12 Mths ago - Express
اسد قیصر سے اخترمینگل کی ملاقات؛ بلوچستان پر خصوصی پارلیمانی کمیٹی تشکیل دینے پراتفاق
12 Mths ago - Express
ڈونلڈ ٹرمپ کا کشمیر کو متنازعہ خطہ ماننا ہی پاکستان کی جیت ہے، فردوس عاشق اعوان
12 Mths ago - Express
خون میں شکر کی بلند مقدار رگوں اور شریانوں کو متاثر کرتی ہے
12 Mths ago - Express
چھلانگ لگا کر طیارے کے بازو پر چڑھنے والے شخص کی ویڈیو وائرل
12 Mths ago - Express
پاکستان کانکتہ نظر سمجھنے پر صدر ٹرمپ کا مشکور ہوں، وزیراعظم
12 Mths ago - Express
عام ڈرون کو ’’آگ برسانے والے ڈرون‘‘ میں بدلنے والا نظام
12 Mths ago - Express
ایل او سی پر بھارتی فوج کی فائرنگ سے خاتون شہید، بزرگ شہری زخمی
12 Mths ago - Express
پاکستان میں سیاسی جماعتوں سے نہیں مافیا سے نبرد آزما ہوں، وزیراعظم
12 Mths ago - Express
کوئٹہ مشرقی بائی پاس پر دھماکا، 2 افراد جاں بحق اور 12 زخمی
12 Mths ago - Express
کراچی میں جائیداد کی سرکاری قیمتوں میں 66 فیصد اضافہ
12 Mths ago - Express
قلعہ عبداللہ میں 2 قبائل کے درمیان تصادم کے نتیجے میں 3 افراد جاں بحق
12 Mths ago - Express
3 سال کا انتظار ختم: ہندو میرج قانون عملدرآمد کیلیے تیار
12 Mths ago - Express
قربانی کے جانوروں کو اسلحے کے زور پر چھیننے کے واقعات بڑھ گئے
12 Mths ago - Express
باؤنڈریز کی بنیاد پر چیمپئن کا فیصلہ بھارتی بولنگ کوچ کی بھی تنقید
12 Mths ago - Express
8 برس میں 9 کوچ تبدیل، سری لنکا کا ’’ورلڈ ریکارڈ‘‘
12 Mths ago - Express
دورانِ فائٹ سر پر تابڑ توڑ پنچ کھانے کے بعد روسی باکسر کی حالت نازک
12 Mths ago - Express

Waqt News

Sama TV

Sach Tv

ROZE

Public News

PTV Sports

Pak News

News Bulletin

News 1

NEO

JaaG TV

HUM NEWS

GNN

GEO News

Express News

Dunya

Din News

Dawn News

Capital TV

BOL

ARY

Abb Tak

Aap

Aaj TV

92 News

7

24 News